متحدہ عرب امارات کے جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدوں نے 2023 میں تعاون کی نئی بنیاد رکھی
ابوظبی ، یکم جنوری ، 2024 (وام) ۔۔وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر ثانی الزیودی نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات کے جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کے پروگرام (سی ای پی اے) پر2023 میں تیزی عملدرآمد ہوا اور اس کے تحت تین معاہدوں پرعملدرآمد ہوا، دو مزید دستخط شدہ اور عمل درآمد کے منتظر ہیں جبکہ چار