راس الخیمہ نے نئے سال کی شام ڈرون، آتش بازی کے دوگنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلئے

راس الخیمہ نے نئے سال کی شام ڈرون، آتش بازی کے دوگنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلئے
راس الخیمہ، یکم جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ راس الخیمہ نے واٹر فرنٹ کے 4.5 کلومیٹر تک پھیلے ہوئے آسمان پر آٹھ منٹ طویل آتش بازی اور ڈرون مظاہرےکے ساتھ نئے سال کا استقبال کرکے دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر دئیے۔  اپنے افسانوی آتش بازی کے نئے سال کی شام کے مظاہرے کے ذریعےامارت نے ایک بار پھر ایک شاندار ش