آئی ایچ سی کا نیکسٹ جنریشن ہولڈنگ کمپنی 2پوائنٹ زیرو کے قیام کا اعلان
ابوظہبی، 2 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی میں قائم انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی (اے ڈی ایکس : آئی ایچ سی ) نے ایک تاریخی منصوبے کا اعلان کیا ہے ۔ آئی ایچ سی بورڈ نے کئی متنوع اور متحرک کمپنیوں پر مشتمل نیکسٹ جنریشن ہولڈنگ کمپنی 2پوائنٹ زیروکی آئی ایچ سی کو منتقلی کے آغاز کی منظوری دے دی ہے ۔ متعدد شعبوں پ