ایم او ایچ آر ای نے 20سے49 ملازمین والی 12ہزارسے زیادہ نجی کمپنیوں کے لیے اماراتائزیشن اہداف پر عمل درآمد شروع کر دیا
دبئی، 2 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ وزارت انسانی وسائل و اماراتائزیشن (ایم او ایچ آر ای) نے اماراتی اہداف سے مشروط کمپنیوں کے دائرہ کار کو بڑھانے کے کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے،جہاں 20سے 49 ملازمین کے ساتھ 12ہزارسے زیادہ ایسی کمپنیاں ہیں جنہیں 2024 میں متحدہ عرب امارات کے کم از کم ایک اور 2