میک-اے-وش فاؤنڈیشن نے 28 قومیتوں کے 712 لڑکوں اور لڑکیوں کی دلی خواہشات کو پورا کیا
ابوظہبی، 2 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن خلیفہ النہیان کی اہلیہ اور میک-اے-وش فاؤنڈیشن کی اعزازی صدر عزت مآب شیخہ شیخہ بنت سیف بن محمد النہیان نے ملک کے اندر اور باہر بیمار بچوں اور ان کے خاندانوں کی خوشی کے لیے متحدہ عرب امارات کی قیادت کی کوششوں ک