متحدہ عرب امارات کے صدر سےشیخہ مہرہ بنت خالد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت

متحدہ عرب امارات کے صدر سےشیخہ مہرہ بنت خالد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
ابوظبی ، 2جنوری ، 2024 (وام)  ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سےآج شیخہ مہرہ بنت خالد بن سلطان النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاگیا۔ ابوظہبی میں تعزیتی مجلس میں عزت مآب شیخ طہنون بن سعید النہیان اور کئی دوسرے شیوخ بھی انکے ہمراہ تھے۔اس موقع پر موجود افراد نے مرحومہ کے اہل خانہ سے ہمدرد