اتصالات کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی 5 جی ایڈوانسڈ میں منتقلی اور عالمی معیارات کے حوالے سے وائٹ پیپر کا اجرا
ابوظہبی، 3 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ ای & کی جانب سے اتصالات نے 5جی نیٹ ورکس کی تیزی سے ترقی کے حوالے سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا، جو متحدہ عرب امارات میں وائرلیس کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے جدید دور کی نمائندگی کرتا ہے۔وائٹ پیپر ملک کی 5جی -ایڈونسڈ میں منتقلی میں ای & کی جانب سے اتصالات کے کردار اور عالمی مع