بھاری گاڑیوں سے کاربن اخراج کے معیارات پر 98 فیصد عملدرآمد کیا جارہا ہے:آر ٹی اے

دبئی، 3 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے کمرشل ٹرانسپورٹ اداروں، خاص طور پر ٹرکوں اور بھاری گاڑیوں کی جانب سے کاربن اخراج کو کم کرنے کے لیے معیارات پر عمل پیرا ہونے کو سراہا ہےجو تقریباً 98 فیصد عملدرآمد کی متاثر کن شرح حاصل کررہے ہیں۔لائسنسنگ ایکٹیویٹیز مانیٹر