چین کے تبت میں دنیا کےسب سے اونچےونڈ فارم نے کام شروع کردیا

بیجنگ، 3جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔ چائنا میڈیا گروپ نے رپورٹ کیا  ہےکہ ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے اونچےمنصوبے نے پیر کو تبت میں باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔  ناگچو میں سطح سمندر سے 4,650 میٹر بلندی پر واقع 200 ملین کلو واٹ گھنٹے کا Omatingga فارم مکمل طور پر جڑ جانے کے بعد 200,000 س