حمد الشرقی، سعود المعلا کامہرہ بنت خالد النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

ابوظبی، 2جنوری ، 2024 (وام) ۔۔سپریم کونسل کے رکن اور فجیرہ کے حکمران شیخ حمد بن محمد الشرقی اور سپریم کونسل کے رکن اور ام القیوین کے حکمران شیخ سعود بن راشد المعلا نے ابوظہبی میں تعزیتی مجلس میں شیخہ مہرہ بنت خالد بن سلطان النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے عزت مآب شیخ سرور بن محمد