خالد بن محمد بن زاید کا مہرہ بنت خالد النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
ابوظبی، 2جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی میں البطین کی تعزیتی مجلس میں محترمہ شیخہ مہرہ بنت خالد بن سلطان النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے شیخ سرور بن محمد النہیان، شیخ طہنون بن سعید النہیان اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہ