محمد بن راشد نے 'خاندان: ہماری قوم کی بنیاد'کے عنوان سے دبئی سوشل ایجنڈا 33 کا اجرا کردیا
دبئی، 4 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے 2033 تک کی دہائی کے لیے خاندان: ہماری قوم کی بنیاد'کے عنوان سے دبئی سوشل ایجنڈا 33 کا آغاز کیا ہے۔دبئی سوشل ایجنڈا 33 کا آغاز عزت مآب شیخ محمد کی ہر سال 4 جنوری کو امید افزا قومی پروگراموں اور منصو