متحدہ عرب امارات کا ناسا کے لونر گیٹ وے اسٹیشن میں اپنی شرکت کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا ناسا کے لونر گیٹ وے اسٹیشن میں اپنی شرکت کا اعلان
ابوظہبی، 7 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور  نائب صدر ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران  عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی موجودگی میں متحدہ عرب امارات نے امریکہ، جاپان، کینیڈا اور یورپی یونین کے ساتھ مل کر ناسا کے لونر گیٹ وے اسٹیشن کے ماڈیول کی تیاری