تخلیقی معیشت : متحدہ عرب امارات میں فروغ پذیر دورحاضر کا معاشی شعبہ

تخلیقی معیشت : متحدہ عرب امارات میں فروغ پذیر دورحاضر کا معاشی شعبہ
دبئی، 7 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے ڈیجیٹل مواد کی پیداوار کے شعبے کی حمایت اور ملکی معیشت میں اپنا حصہ بڑھانے کے لیے اس کی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔یہ اقدام یو اے ای  کی ثقافتی و تخلیقی صنعتوں کے لیے قومی حکمت عملی  میں اہمیت کا حامل اور تخلیقی صنعتوں و اخترا