دہشتگرد تنظیم اخوان المسلمون کے 84 ملزمان کو ملک کی قومی سلامتی عدالت کے حوالے کر دیاگیا

دہشتگرد تنظیم  اخوان المسلمون کے 84  ملزمان کو ملک کی قومی سلامتی عدالت کے حوالے کر دیاگیا
ابوظبی، 6جنوری ، 2024 (وام)  ۔۔ متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل ڈاکٹر حمد سیف الشمسی نے 84 مدعا علیہان  جن میں زیادہ تر متحدہ عرب امارات میں اخوان المسلمون کی دہشت گرد تنظیم کے ارکان ہیں کو متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر تشدد اور دہشت گردی کی کارروائیوں کے ارتکاب کے مقصد سے ایک اور خفیہ تنظیم قائم کر