شارجہ رئیل اسٹیٹ نمائش کانیا ایڈیشن17 سے20 جنوری تک ایکسپو سینٹر شارجہ میں ہوگا

شارجہ رئیل اسٹیٹ نمائش کانیا ایڈیشن17  سے20 جنوری  تک ایکسپو سینٹر شارجہ میں ہوگا
شارجہ، 7جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  اور شارجہ رئیل اسٹیٹ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے شارجہ رئیل اسٹیٹ نمائش کے نئے ایڈیشن کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔ یہ نمائش شارجہ کے ولی عہد اور نائب حکمران شیخ سلطان بن محمد بن سلطان القاسمی کی سرپرستی میں 17سے20 جنوری  تک ایکسپو سینٹر شارجہ