اسٹیل فیب نمائش کا 19واں ایڈیشن ایکسپو سینٹر شارجہ میں شروع ہوگیا
شارجہ، 8 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ اسٹیل فیب نمائش کے 19واں ایڈیشن آج ایکسپو سینٹر شارجہ (ای سی ایس) میں شروع ہوگیا جو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا تجارتی پروگرام ہے۔شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کے تعاون سے ایکسپو سینٹر کے زیر اہتمام، اسٹیل فیب 2024