اتحاد ایئر لائن کاتوسیع جاری رکھتے ہوئے2025 تک 18 ملین مسافروں کا ہدف ہے: سی ای او

ابوظبی، 8جنوری ، 2024 (وام) ۔۔اتحاد ایئرویز کے گروپ چیف ایگزیکٹیو آفیسر اینٹونوالڈو نیوس نے 2024 میں توسیع کے لیے ایئر لائن کے منصوبوں کی تصدیق کی ہے۔ اس توسیع میں اپنی منازل کے نیٹ ورک کو وسیع کرنا، مسافروں کو مزید انتخاب کی پیشکش کرنا اور اپنے عالمی نیٹ ورک کے ذریعے اہم بین الاقوامی منڈیوں کے لیے