مربوط ٹرانسپورٹ سینٹر کاصارفین کیلئےآسان ادائیگی کی سہولت کا آغاز

ابوظبی، 8جنوری ، 2024 (وام)  ۔۔ ابوظہبی میں محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ کے مربوط ٹرانسپورٹ سینٹر (آئی ٹی سی) نے ایک "آسان ادائیگی" سروس شروع کی ہے جو صارفین کو قسطوں کے ذریعے آئی ٹی سی جرمانے کی ادائیگی کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔  فرسٹ ابوظہبی بینک، ابوظہبی کمرشل بینک اور امارات اسلامی بینک کے کریڈ