متحدہ عرب امارات کے صدر سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

باکو، 8جنوری ، 2024 (وام) ۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان صدر عزت مآب الہام علییف کی دعوت پر آج آذربائیجان کے سرکاری دورے پر باکو پہنچے۔انکے وفد میں عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان، نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین ،شیخ عبداللہ بن زاید النہیان، وزیر خارجہ؛ شیخ حمدان بن محم