محمد بن راشد نے 'دنیا کی بہترین سرمائی مہم' کے چوتھے سیزن کا افتتاح کردیا

محمد بن راشد نے 'دنیا کی بہترین سرمائی مہم' کے چوتھے سیزن کا افتتاح کردیا
دبئی، 9 جنوری، 2024 (وام) ۔۔  متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے آج "دنیا کی بہترین سرمائی مہم" کے چوتھے سیزن کا افتتاح کیا،جس کامقصد 2020 میں شروع کی گئی یو اے ای کی سیاحتی حکمت عملی کے مطابق سیاحت کے شعبہ کو فروغ دینا ہے۔عزت مآب شیخ محمد