متحدہ عرب امارات کے صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایم او یوز کا تبادلہ
احمد آباد، 9 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں منگل کو یہاں مفاہمت کی متعدد یادداشتوں (ایم اویوز) کا تبادلہ کیا گیا کاجس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔مفاہمت کی یادداشتوں کا تباد