متحدہ عرب امارات کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

احمد آباد، 9 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو یہاں ملاقات کی جس میں متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے درمیان مضبوط، تاریخی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے جامع اسٹریٹجک اور اقتصادی شراکت داری کے فریم ورک کے تحت