متحدہ عرب امارات کی معاشی شرح نمو 2025 میں 3.8 فیصد رہنے کی توقع ہے: ورلڈ بینک

متحدہ عرب امارات کی معاشی شرح نمو 2025 میں 3.8 فیصد رہنے کی توقع ہے: ورلڈ بینک
واشنگٹن، 9 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ ورلڈ بینک نے توقع ظاہرکی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی حقیقی جی ڈی پی کی 2023 میں شرح نمو 3.4 فیصد رہے گی، جو 2024 میں بڑھ کر 3.7 فیصد اور 2025 میں 3.8 فیصد ہو جائے گی۔عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق، عالمی بینک نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک میں 2024 میں شرح