شارجہ شاپنگ پروموشنز کے دوران فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا

شارجہ شاپنگ پروموشنز کے دوران فروخت میں نمایاں اضافہ  دیکھا گیا
شارجہ، 9جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام مختلف سرکاری اور نجی شعبے کے شراکت داروں کے تعاون سے شارجہ شاپنگ پروموشنز میں شرکت کرنے والے سٹورز اور مالز پرفروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سیلز میں قابل ذکر اضافہ اس سیزن میں امارات کے شہروں اور خطوں میں دستیا