فضائی سفر 2019 کی سطح کے 99فیصد تک پہنچ گیا:ایاٹا
جنیوا، 10 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے نومبر 2023 کے دوران فضائی سفر کی کارکردگی کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ اعدوادشمار کے مطابق ہوائی سفر کی طلب 2019 کی سطح کے 99 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ہے۔نومبر 2023 میں مجموعی ٹریفک میں (ریوینیو مسافر کلومیٹر یا آر پی کیز میں ماپا