اوپیک فنڈ شمالی مقدونیہ کے اصلاحاتی پیکج کو فروغ دینے کیلئے50 ملین قرض دیگا
ویانا، 10جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی شمالی مقدونیہ میں 50 ملین یوروکے قرض کے ساتھ کثیر سیکٹر اصلاحاتی پروگرام کی حمایت کر رہا ہے۔ فنڈنگ توانائی اور مالیاتی شعبوں کی موسمیاتی تبدیلی کو تقویت دے گااور پائیدار عوامی مالیات کو مضبوط کرے گا۔ اوپیک فنڈ کی پالیسی پر مبنی