جیک ایپلبی کی تجاویز؛ اے آئی ماہرین کی بحث نے 1 بلین فالورز سمٹ کے شرکاء کو مسحور کیا
دبئی، 10 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ "دنیا کی سب سے خوبصورت عمارت" میوزیم آف دی فیوچر میں "1 بلین فالورز سمٹ" کے دوسرے ایڈیشن کے پہلے دن جیک ایپلبی نے بصیرت انگیز گفتگو کی اور ڈاکٹر محمد قاسم اور ڈاکٹر هدى الخزيمی کے درمیان ایک دلچسپ بحث کا انعقاد کیا گیا۔"Niche Down or Go Broke"مائیکروسافٹ اورBeats by Dre