عرب اسٹاک مارکیٹوں نے 2023 میں 493 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ حاصل کیا

ابوظبی، 10جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔     عرب اسٹاک مارکیٹیں 2023 میں ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ گئیں اورمتحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں مضبوط کارکردگی کے باعث انہوں نے مجموعی طور پر493 ارب ڈالر (1.81 ٹریلین درہم ) کامشترکہ منافع کمایا۔  امارات نیوز ایجنسی، وام کی طرف سے اکھٹے کیے گئے سرکاری اعدادشمار کے