"مواد کی تخلیق چھوٹی چیزوں پر توجہ دینے سے ہے"، مشہور برطانوی پوڈ کاسٹر اسٹیون بارٹلیٹ کا دبئی کے 1 بلین فالورز سمٹ میں اظہار خیال

دبئی، 10 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ برطانوی-نائیجیرین کاروباری اسپیکر اسٹیون بارٹلیٹ نے کہاہے کہ  مواد کی تخلیق یا کاروبارچھوٹی چیزوں پر توجہ دینے سے ہے اور میرے خیال میں زندگی کا تعین چند بڑی چیزوں کو درست کرنے کی بجائے ایک لاکھ چھوٹے فیصلوں سے ہوتا ہے۔ اس لیے میرے پاس آج چھوٹی چیزوں کو زیادہ سے زیادہ یا