منصور بن زاید کی زیرصدارت لےوزارتی ترقیاتی کونسل کااجلاس ،حکومتی کام کاماحولیاتی نظام تیار کرنے پرغور
ابوظبی، 10جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زید النہیان نے وزارتی ترقیاتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔ ابوظہبی کے قصر الوطن میں منعقدہ اس اجلاس میں حکومتی کام کے ماحولیاتی نظام کو ترقی دینے کے لیے متعدد قانون سازی، پالیسیوں اور اقدام