متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کی عمان کے سلطان کو اقتدار سنبھالنے کی سالگرہ پرمبارکباد
امارات، 11 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل کے عزت مآب اراکین اور امارات کے حکمرانوں نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق السعید کو اقتدار سنبھالنے کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔یہ پیغامات شارجہ کے حکمران عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی،عجمان کے حکمران عزت