لاکھانی، یوٹیوبر ہالہ اجل کی ایک ارب فالورز سمٹ میں وائرل مواد بنانے کے بارے تجاویز

دبئی، 11جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ ہندوستانی کاروباری شخصیت، مصنف، مقرر اور کارکن وشن لاکھانی نے دبئی میں جاری ایک ارب فالورز سمٹ کےدوسرے دن اپنی کلیدی تقریر "3 ملین فالوورز کو 10 ملین ڈالر میں تبدیل کرنا" میں مشورہ دیا کہ سوشل میڈیا پر پہلی اور سب سے اہم چیز یہ ہے کہ دو اکاؤنٹس ہوں جن میں سے ایک آپ