میوزیم آف دی فیوچر سٹیج نے ایک ارب فالوورز سمٹ کے شرکاء کو ایڈوٹینمنٹ سٹارز، اے آئی کے کمالات سے آگاہ کیا
دبئی، 11جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ میوزیم آف دی فیوچر سٹیج کے مستقبل کے پس منظر میں ایک ارب فالورز سمٹ کے دوسرے دن خیالات، مباحثوں اور انکشافات کاایک متحرک امتزاج دیکھا گیا۔ ایک کھچا کھچ بھرے آڈیٹوریم میں حاضرین کے ساتھ معلومات کے پرکشش تبادلے ہوئے اورخاص طور پر دو دلچسپ پینل مباحثوں کے ذریعے تعلیم کے