عجمان کے حکمران نے نئے منصوبوں کے لیے عجمان سنٹر کے نام سے فری زون قائم کردیا

عجمان، 14 جنوری، 2024  (وام) ۔۔  سپریم کونسل کے رکن اور عجمان کے حکمران عزت مآب شیخ حمید بن راشد النعیمی  نے عجمان سنٹر فار نیو پروجیکٹس (فری زون)کے  قیام کے لیے  دو امیری فرمان ، نمبر (15)  برائے2023    او ر شیخ محمد بن عبداللہ بن سلطان النعیمی کی بطور چیئرمین تقرری سے متعلق نمبر (1) برائے 2024  جا