ایڈونچر کی تلاش: 'دنیا کے بہترین موسم سرما' کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں جیو ٹورازم کا لطف اٹھائیں

ابوظہبی، 14 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات ارضیاتی خزانوں سے مالا مال ہے جن میں بلند و بالا پہاڑ اور گہری وادیوں سے لے کر حیرت انگیز ساحلی پٹیاں اورایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے والے ریت کے ٹیلے شامل ہیں ۔ ارضیاتی خصوصیات کے اس تنوع نے ملک کی سردیوں کی آب و ہوا کے ساتھ مل کر اسے جغرافیائی س