ورلڈ آف کافی 2024 میں 51 ممالک کی 1ہزار650 کمپنیاں اور برانڈز شرکت کریں گے
دبئی، 15 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ DXB LIVE، دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی) کی ایونٹ مینجمنٹ اور تجرباتی ایجنسی ڈی ایکس بی لائیو نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ آف کافی 2024 نمائش کا تیسرا ایڈیشن 21 سے 23 جنوری 2024 کو ڈی ڈبلیو ٹی سی میں منعقد ہوگا،جس میں 51 ممالک کی 1,650 کمپنیاں اور برانڈز شرکت کریں گے۔