شارجہ میں 9 واں خورفکان فیسٹیول 20 جنوری کو شروع ہوگا
شارجہ، 15 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ خورفکان تھیٹر فیسٹیول کا نواں ایڈیشن 20 جنوری کو سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی کی سرپرستی میں شروع ہوگا۔شارجہ میں محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام سالانہ فیسٹیول کے آئندہ ایڈیشن میں متعدد مقامی اور بین الاقوامی تھیٹر اور پرفار