شارجہ ہوائی اڈے سے 2023 میں سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 1کروڑ53لاکھ تک پہنچ گئی

شارجہ، 15 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ ایئرپورٹ اتھارٹی نے المدام  میں بحيص جیولوجی پارک میں منعقدہ سالانہ ایئرپورٹ مینجمنٹ میٹنگ کے ایجنڈے کے مطابق 2023 کے لیے اپنی کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق،2023 میں  ہوائی اڈے سے  سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 1کروڑ53لاکھ  تک پہنچ گئ