ایس اینڈ پی کا2024 میں متحدہ عرب امارات کی جی ڈی پی میں 5فیصدسے زیادہ نمو کا تخمینہ

ایس اینڈ پی کا2024 میں متحدہ عرب امارات کی جی ڈی پی میں 5فیصدسے زیادہ نمو کا تخمینہ
دبئی، 15جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ،ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے تخمینوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جی ڈی پی 2024 میں 5 فیصد سے زیادہ بڑھنے کی توقع ہے جو عالمی معیشت کے لیے متوقع 2.8 فیصد نمو سے زیادہ ہے۔اسٹینڈرڈ اینڈ پوئرز گلوبل ریٹنگز میں کارپوریٹ ریٹنگز کی ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر تاتیا