متحدہ عرب امارات کی جنریٹیو اے آئی میں ابتدائی سرمایہ کاری امید افزا شعبے کی ترقی کو یقینی بنائے گی

ڈیووس، 16 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ آئی ایم ڈی میں اے آئی، تجزیات اور مارکیٹنگ حکمت عملی کے پروفیسر امیت جوشی نے کہاہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جنریٹیو مصنوعی ذہانت (جنریٹیو اے آئی) میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری امید افزا ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ماحول اور معاون فریم ورک اور اس سے تمام شعبوں کو