منصور بن محمد نے انٹرسیک 2024کا افتتاح کردیا
دبئی، 16 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی پورٹس اینڈ بارڈرز سیکیورٹی کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے منگل کوتحفظ، سلامتی اور آگ سے تحفظ کے لیے دنیا کے معروف تجارتی میلے انٹرسیک 2024 کا افتتاح کیا ۔’ایک چوتھائی صدی کے لیے سیکیورٹی ٹیک کی اختراع‘ کے عنوان سے انٹرسیک 2024، کا 25