محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشیٹوز کی جانب سے غزہ میں خوراک کی امداد کےلیے4کروڑ30لاکھ درہم کا عطیہ

دبئی، 16 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران  عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات کے تحت محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشیٹوز (ایم بی آر جی آئی) نے اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے تعاون سے غزہ کے لیے براہ راست خوراک کی امداد کے لئے