ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے 'جاھز' مستقبل کے 9 بہترین عالمی منصوبوں میں شامل

ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے 'جاھز' مستقبل کے 9 بہترین عالمی منصوبوں میں شامل
ڈیووس، 16 جنوری، 2024 (وام) -- متحدہ عرب امارات کےٍ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے نومبر 2022 میں میں شروع کئے  گئے حکومتی منصوبے جاھز کو ورلڈ اکنامک فورم ڈبلیو ای ایف کی عالمی رپورٹ "Building a Resilient Tomorrow" میں بہترین عالمی منصوبہ کے اعزاز