مصنوعی ذہانت مستقبل کے لیے قوت اور انجن ہے: عمر بن سلطان العلماء

مصنوعی ذہانت مستقبل کے لیے قوت اور انجن ہے: عمر بن سلطان العلماء
ڈیوس، 16جنوری ، 2024 (وام)  ۔۔ وزیر مملکت برائے مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل اکانومی اور ریموٹ ورک ایپلی کیشنز عمر بن سلطان العلماء  نے اس بات پر زور دیا ہےکہ عالمی جنریٹیو مصنوعی ذہانت کی مارکیٹ میں تیزی سے ترقی دیکھنے میں آئی ہے  اور مصنوعی ذہانت مستقبل کے لیے محرک قوت اور انجن ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ