داغستان کےسربراہ نے رواداری، بقائے باہمی کو فروغ دینے کیلئےمتحدہ عرب امارات کے اقدامات کو سراہا

داغستان کےسربراہ نے رواداری، بقائے باہمی کو فروغ دینے کیلئےمتحدہ عرب امارات کے اقدامات کو سراہا
مکھکلا، 16جنوری ، 2024 (وام)  ۔۔ روس کے جمہوریہ داغستان کے سربراہ سرگئی علیمووچ میلیکوف نے لوگوں کے درمیان رواداری، بقائے باہمی اور انسانی بھائی چارے کی اقدار کو فروغ دینے میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار محمد بن زاید یونیورسٹی فار ہیومینٹیز ، ایم بی زیڈ یو