متحدہ عرب امارات کی 2023 کی شرح نمو 2024 میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے:اوپیک

متحدہ عرب امارات کی 2023 کی شرح نمو 2024 میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے:اوپیک
ویانا، 17 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے غیر تیل کے شعبے نے "2023 کے دوران مستحکم ترقی کی  ہے اور اضافے کا یہ رجحان  2024 میں بھی جاری رہے گا۔"جنوری کے لیے اوپیک کی ماہانہ آئل مارکیٹ رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات کے نان آئل سی