اسٹراٹا کی 2023 میں بین الاقوامی شراکت داروں کےلیے ترسیل میں 40 فیصد سے زیادہ اضافہ
ابوظہبی، 17 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ مبادلہ انویسٹمنٹ کمپنی کی ملکیتی اسٹراٹا مینوفیکچرنگ پی جے ایس سی (اسٹراٹا ) کی 2022 کے مقابلے میں 2023 میں عالمی ایرو اسپیس اور جدید صنعت کے شعبوں میں آلات اور پارٹس کی ترسیل میں 40 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق، اسٹراٹا نے 773 شیپمنٹس روانہ کیں، جن