محمد بن راشد المکتوم عالمی اقدامات کی ڈیووس میں غذائی جدت کےمراکز کے اجلاس میں شرکت

دبئی، 17جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ محمد بن راشد المکتوم عالمی اقدامات (ایم بی آر جی آئی ) نے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سعید الاطیر کی موجودگی میں ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر منعقدہ غذائی جدت کےمراکز کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ایم بی آر جی آئی کی شرکت ورلڈ اکنامک فورم کے ساتھ دیرینہ شراکت د