UMEX،SimTEX نمائش اور کانفرنس 23 سے 25 جنوری تک ابوظہبی میں ہونگے
ابوظبی، 16جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ابوظہبی کے نائب حکمران عزت مآب شیخ ھزہ بن زاید النہیان کی سرپرستی میں بغیر پائلٹ سسٹمز (UMEX) اور سمولیشن اینڈ ٹریننگ (SimTEX) نمائش اور کانفرنس 23 سے 25 جنوری تک ابوظہبی کے قومی نمائشی مرکز میں منعقد ہوگی۔ یہ اعلان ابوظہبی قومی نمائش مرکزمیں منعقدہ پریس کانفرنس میں ک